موٹروے پولیس نے ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ سے اے ایس آئیز کی خدمات مانگ لیں

موٹروے پولیس نے ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ سے اے ایس آئیز کی خدمات مانگ لیں

لاہور(کرائم رپورٹر )موٹروے پولیس میں ماتحت افسران کی کمی۔ موٹروے پولیس نے ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ سے اے ایس آئیز کی خدمات مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس اسی پی موٹروے منصور عالم کی جانب سے کی جانب سے بھجوائے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ موٹروے پولیس میں ڈیپوٹیشن پر پنجاب پولیس سے آنے والے اے ایس آئز کی کمی ہے، 50 سے زائد ڈیپوٹیشن کی سیٹس خالی ہیں تاہم مزید اے ایس آئز بھجوائے جائیں۔

مزید : علاقائی


loading...