بلوچستان،واشک راغے میں بم دھماکہ ،3بچے شہید ،ایک زخمی

بلوچستان،واشک راغے میں بم دھماکہ ،3بچے شہید ،ایک زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشک (آن لائن ) واشک راغے میں بم دھماکہ، تین بچے شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے راغے کلی بہرام تگاپی کلان میں گزشتہ صبح دہشتگردوں کی جانب سے بچھائی گئی کھلونا نما آئی ڈی دھماکے سے پھٹ گئی جس سے تین بچے شہید اور ایک شدید زخمی ہوگیا ،ذرائع کے مطابق بکریاں چرانے والے بچوں نے اپنے بکریاں چرانے کیلئے لے جا رہے تھے راستے میں بم کو دیکھ کر ان سے کھلنے لگے جس کی سبب دھماکہ ہوا دھماکے میں محمد ہاشم،غلام حیدر،محمد عیسیٰ کے بچے موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ مبارک کا بیٹا شدید زخمی ہوگیا زخمی کو سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
بچے شہید