گورنر پنجاب چوہدری سرور 10 روزہ نجی دورے پر برطانیہ روانہ

گورنر پنجاب چوہدری سرور 10 روزہ نجی دورے پر برطانیہ روانہ

لاہور (آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور دس روزہ نجی دورے پر برطانیہ روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کی عدم موجودگی میں سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے قائمقام گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چوہدری محمد سرور اپنا برطانیہ کا نجی دورہ مکمل کرنے کے بعد 14 دسمبر کو واپس لاہور پہنچیں گے۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...