شیخوپورہ ،فیصل آباڈ روڈ پر ٹریفک کے حادثہ میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

شیخوپورہ ،فیصل آباڈ روڈ پر ٹریفک کے حادثہ میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ (بیوروروپورٹ) فیصل آباڈ روڈ پر ٹریفک کے حادثہ میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گیا بتایا گیا ہے کہ مانانوالہ کا رہائشی محمد یونس اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر اپنے گھر کی طرف جا رہا تھا کہ بس سٹاپ بھکھی کے قریب مسافر رکشہ سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا مضروب کو شدید تشویشناک حالت میں ریسکیو 1122 کے جوانوں نے ڈی ایچ کیو شیخوپورہ پہنچا دیا ہے جہاں سے ڈاکٹروں نے حالت خراب ہونے پر اسے لاہور ریفر کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -