ہوم کیٹلاگ شاپنگ کی جانب سے چوتھی انعامی تقریب کا انعقاد

ہوم کیٹلاگ شاپنگ کی جانب سے چوتھی انعامی تقریب کا انعقاد

کراچی (پ ر) ہوم کیٹلاگ شاپنگ پرائیویٹ لمیٹڈHome Catalog Shopping Pvt. Ltd(بیسٹ پراڈکٹس)کی جانب سے چوتھی (4th)انعامی تقریب منعقد کی گئی جس میں مزید 3 خوش نصیب صارفین کو مختلف مالیت کے انعامات سے نوازا گیا۔ Rs.25,00,000 کا گرینڈ پرائز پاک پتن سے تعلق رکھنے والے عبد الجبار نے ووصول کیا ۔ہمیشہ کی طرح اس بار بھی انعامی تقریب میں کمپنی کے ملازمین سمیت بزنس پارٹنر اور شہر کی معزز شخصیات نے شرکت کی۔ بیسٹ پراڈکٹس کے برانڈ امبیسیڈر بہروز سبزواری نے جیتنے والے صارفین میں انعامی چیک تقسیم کئے۔ بیسٹ پراڈکٹس ملک کی منفرد پراڈکٹ سیلنگ کمپنی ہے جو بذریعہ ڈاک صارفین کے آرڈر کیے گئے پراڈکٹ کو ان کے گھر پر ارسال کرنے میں مشغول ہے تاکہ پاکستان بھر کے صارفین کو گھر بیٹھے اعلیٰ معیار کی جدید مصنوعات موصول ہوسکیں۔ مزید یہ کہ کمپنی ہر تین ماہ بعد انعامی تقریب منعقد کرتی ہے جس میں وہ اپنیبہترین صارفین کو شاندار انعامات سے نوازتی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...