اجلا س ما ہا نہ بنیا د پر منعقد کئے جا ئیں،چیئر مین اینٹی کرپشن

اجلا س ما ہا نہ بنیا د پر منعقد کئے جا ئیں،چیئر مین اینٹی کرپشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئر مین انکو ائریز اینڈ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ نے اپنے ایک سر کلر کے ذر یعے تما م ڈو یژنل کمشنر (چیئر مین اے سی سی -ٰٰII) ڈپٹی کمشنر ز (چیئر مین اے سی سی -ٰٰIII) اور اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے تما م زونز کے ڈپٹی ڈائریکٹر (کنوینر اے سی سی IIاور III)کو آگا ہ کیا ہے کہ چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایا ت کی رو شنی میں اے سی سی کے اجلا س ما ہا نہ بنیا د پر با قا عدگی سے بلا ئے جا ئیں ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...