امین قاسم دادا کی سزا معطلی کا معاملہ،نیب پراسیکیوٹر کو نوٹس جاری

امین قاسم دادا کی سزا معطلی کا معاملہ،نیب پراسیکیوٹر کو نوٹس جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں این آئی سی ایل کرپشن کیس میں مجرم امین قاسم دادا کی سزا معطلی کا معاملہ،عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کو 14 جنوری کے لیے نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔این آئی سی ایل میں کرپشن ثابت ہونے پر احتساب عدالت نے امین قاسم دادا اور دیگر کو سزا سنائی تھی دیگر ملزموں میں سابق چیئرمین این آئی سی ایل ایاز خان نیازی اور دیگر بھی شامل ہیں درخواست گزار کا کہنا ہے کہجب تک ملزموں کی اپیل پر فیصلہ نہیں ہوتا امین قاسم دادا کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کیا جائے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...