کراچی میں خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنیوالے ملزمان گرفتار

کراچی میں خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنیوالے ملزمان گرفتار

کراچی(کرائم رپورٹر)ڈیفنس سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے ملزمان گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان شہریوں کو لوٹتے تھے اور ان کے پاس سیپولیس یونیفارم بھی برآمدہوئے ہیں۔ملزمان خود کو اسپیشل برانچ کا اہلکار ظاہر کرتے تھے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ،گاڑی اور مسروقہ سامان برآمد ہوا ہے۔ملزمان نیابتدائی تفتیش میں کئی وارداتوں کا اعتراف کرلیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...