شہیدبینظیربھٹو کے مجسمے کی تصاویر دوسال پرانی ہیں،پیپلزپارٹی

شہیدبینظیربھٹو کے مجسمے کی تصاویر دوسال پرانی ہیں،پیپلزپارٹی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نواب شاہ میں شہیدبینظیربھٹو کے مبینہ مجسمے کی وائرل تصاویر دوسال پرانی ہیں۔انچارج میڈیا مانیٹرنگ اینڈرسپانس سیل پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق دوسال قبل مجسمے کو فنی نقائص کے سبب ہٹا کر تلف کرنے کا کہا گیا تھا۔فنی نقائص کے سبب مجسمہ کبھی بھی میوزیم میں نصب نہیں ہوا۔فنی نقائص کے حامل مسترد شدہ مجسمے کی تصاویر پھیلانا غلط فہمی کا شاخسانہ ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...