مضرصحت گوشت فروخت کرنیوالا مبینہ طور رشوت دیکر رہا

مضرصحت گوشت فروخت کرنیوالا مبینہ طور رشوت دیکر رہا

کراچی (خصوصی رپورٹ)خانیوال کے نواحی علاقے وجھیانوالہ میں مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والے ملزم کو پولیس نے مبینہ طورپر رشوت لے کر چھوڑ دیا ۔ذرائع کے مطابق پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مارکر مضر صحت گوشت برآمد کرلیا تاہم تھانہ چھب کلاں کی پولیس پارٹی نے مبینہ طور پر 70ہزار روپے لے کر ملزم کو رہا کردیا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...