سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت ہو گی،سائل کی چیف جسٹس کی گاڑی کے آگے آنے کی کوشش

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت ہو گی،سائل کی چیف جسٹس کی ...
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت ہو گی،سائل کی چیف جسٹس کی گاڑی کے آگے آنے کی کوشش

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آج اہم مقدمات کی سماعت ہوگی،چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ مقدمات کی سماعت کریگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سر براہی میں بنچ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مفاد عامہ کے مقدمات کی سماعت کرے گا،اس موقع پر  سپریم کورٹ رجسٹری کے باہرسرکاری بینک کے ریٹائرڈ ملازمین نے پنشن کیلئے احتجاج کیا اس دوران ایک سائل کی چیف جسٹس کی سکیورٹی کی گاڑیوں کے آگے آنے کی کوشش کی جس کو پولیس اہلکاروں نے سائل کو پکڑ کر ایک طرف کردیا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...