ڈریپ ،پی ایم ڈی سی کی نئی قانون سازی سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت ،وفاقی وزیر صحت فوری طلب

ڈریپ ،پی ایم ڈی سی کی نئی قانون سازی سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت ،وفاقی وزیر ...
ڈریپ ،پی ایم ڈی سی کی نئی قانون سازی سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت ،وفاقی وزیر صحت فوری طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈریپ، پی ایم ڈی سی کی نئی قانون سازی سے متعلق ازخودنوٹس کیس میں وفاقی وزیر صحت سیکرٹری صحت کو فوری طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے ڈریپ، پی ایم ڈی سی کی نئی قانون سازی سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت کی ،سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل آفس سے متعلق نمائندگی نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا ،چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ متعلقہ ڈپٹی اٹارنی جنرلزکہاں ہیں؟۔عدالت نے وفاقی وزیر صحت سیکرٹری صحت کو فوری طلب کر لیا۔