چینی قونصلیٹ پر حملہ، بھارتی خفیہ ایجنسی را نے کس شخصیت کو لاکھوں ڈالر ادا کیے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

چینی قونصلیٹ پر حملہ، بھارتی خفیہ ایجنسی را نے کس شخصیت کو لاکھوں ڈالر ادا ...
چینی قونصلیٹ پر حملہ، بھارتی خفیہ ایجنسی را نے کس شخصیت کو لاکھوں ڈالر ادا کیے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) سمندر پار پاکستانی بلوچ یونٹی کے چیف ڈاکٹر جمعہ خان مری نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ نے کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کیلئے بی ایل ڈی لیڈر حربیار مری کو 10 لاکھ ڈالر ادا کئے تھے۔ فیس بک پر جاری بیان میں جمعہ خان نے حملے کے ماسٹر اسلم اچھو کے اہل خانہ سے پوچھا کہ ان کو 10 لاکھ ڈالر میں سے حربیار مری سے کتنی رقم ملی؟جمعہ خان نے اس سے قبل بتایا تھا ماسٹر مائنڈ اسلم اچھو 6 ساتھیوں سمیت افغانستان کے علاقے قندھار میں مارا گیا۔