شیخ رشید کے پاس کتنے ار ب کی جائیداد ہے ؟رانا ثنا اللہ کا بڑا دعویٰ

شیخ رشید کے پاس کتنے ار ب کی جائیداد ہے ؟رانا ثنا اللہ کا بڑا دعویٰ
شیخ رشید کے پاس کتنے ار ب کی جائیداد ہے ؟رانا ثنا اللہ کا بڑا دعویٰ

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ شیخ رشید کی جائیداد کے ثبوت حاصل کر لیے ہیں ،ان کے پاس دو ارب روپے کی جائیداد ہے ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شیخ رشید نوازشریف کے ووٹ پر منتخب ہوئے، 6مرتبہ وزیر رہے، شیخ رشید نے دو سیٹوں پر الیکشن لڑا اور کہتے رہے ہیں کہ یہ نوازشریف کی امانت ہیں، جو سیٹ چھوڑی اس پر بھتیجے کو لڑایا جسے بدترین شکست ہوئی، اس بار پھر بھتیجے کو الیکشن لڑایاجو بمشکل چند سو ووٹوں سے جیتا۔

مزید : قومی


loading...