سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لنڈا بازار میں قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، آپ بھی دیکھئے

سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لنڈا بازار میں قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، ...
سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لنڈا بازار میں قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، آپ بھی دیکھئے

  

بدلتے موسم نے لنڈا بازار کی رونقیں بحال کر دیں لیکن بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث لنڈے کے کپڑے بھی غریب کی پہنچ سے دور ہونے لگے۔جا بجا پرانے کپڑوں کے ڈھیڑ متوسط طبقے کے شہریوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں۔ لنڈا بازار میں کپڑوں کی خریداری کے لیے آنے والے شہری مہنگائی کا رونا روتے نظر آرہے ہیں، دوسری جانب دوکاندار بھی مال مہنگا ملنے کا شکوہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری