علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور سے لندن منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور سے لندن منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ...
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور سے لندن منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور سے لندن منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کی جس کے دوران ایک مسافر سے 28 کلو گرام ہیروئن پکڑی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر نجی ایئر لائن کی پرواز سے لندن جارہا تھا تاہم اسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اے این ایف نے اندراج مقدمہ کے بعد ملزم کو حوالات میں بند کردیا ہے۔