نواز شریف کی بہتری قانونی کو مسائل قانونی طریقے سے حل کرنے میں ہے :سعد رسول کا مشورہ

نواز شریف کی بہتری قانونی کو مسائل قانونی طریقے سے حل کرنے میں ہے :سعد رسول کا ...
نواز شریف کی بہتری قانونی کو مسائل قانونی طریقے سے حل کرنے میں ہے :سعد رسول کا مشورہ

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار سعد رسول نے کہاہے کہ نوازشریف کے لئے بڑااچھا ہوگا کہ وہ اپنے قانونی مسائل کو قانونی انداز سے حل کریں۔

دنیانیوز کے پروگرام ”احتلافی نوٹ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سعد رسول نے کہاکہ مو لانا فضل الرحمان کی سٹریٹ پاور ہوگی لیکن اتنی بھی نہیںہے کیونکہ وہ اپناحلقہ بھی نہیں جیت سکے ،نوازشریف کے لئے بڑااچھا ہوگا کہ وہ اپنے قانونی مسائل کو قانونی انداز سے حل کریں کیونکہ ان کے یہ قانونی معاملات سیاست اور سٹریٹ پاور سے ختم نہیں ہونگے ۔

مزید : قومی


loading...