سندھ کے وزراءکو انکوائری سٹیج پر ہی گرفتار کرلیا جاتا ہے:مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب کا الزام

سندھ کے وزراءکو انکوائری سٹیج پر ہی گرفتار کرلیا جاتا ہے:مشیر اطلاعات مرتضیٰ ...
سندھ کے وزراءکو انکوائری سٹیج پر ہی گرفتار کرلیا جاتا ہے:مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب کا الزام

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ اندازوں کی بنیاد پر مقدمات بنائے جاتے ہیں ،سندھ کے وزراءکو انکوائری سٹیج پر گرفتار کرلیا جاتا ہے۔

جیونیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان “ میں گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ایساکیوں ہوتا ہے کہ اندازوں کی بنیاد پر مقدمات بنائے جاتے ہیں ،سندھ کے وزراءکو انکوائری سٹیج پر گرفتار کرلیا جاتا ہے جبکہ پنجاب کے وزراءکو انکوائری سٹیج پر گرفتار نہیں کیا جاتا ۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں آصف زرداری پر 12ریفرنسز فائل ہوئے اوران کوگرفتار کیا گیا ۔

مزید : قومی


loading...