ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کاپہلا ون ڈے انٹرنیشنل 7 جنوری کو کھیلا جائے گا

ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کاپہلا ون ڈے انٹرنیشنل 7 جنوری کو کھیلا جائے گا

  



برج ٹاؤن(این این آئی) ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 7 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ٹیم دورے کا آغاز 4 جنوری کو ٹور میچ سے کرے گی، آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ 7 جنوری کو برج ٹاؤن میں کھیلاجائے گا، دوسرا ون ڈے 9 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 12 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔جس کا پہلا میچ 15 جنوری، دوسرا 19 جنوری اور تیسرا 20 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...