آن لائن خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے،  بلال ظفر

 آن لائن خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے،  بلال ظفر

  



لاہور(کر ائم رپورٹر) ایس پی سیکورٹی لاہور بلال ظفر نے کہا ہے کہ جرائم کی بیخ کنی کیساتھ ساتھ شہریوں کیلئے پولیس سے متعلقہ آن لائن خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔2019 کے دوران مجموعی طور پر49ہزار 697شہریوں کو سہولیات فراہم کیں۔کل 48 ہزار 615 کریکٹر اورویریفکیشن سرٹیفکیٹس جاری کئے گئے۔

مزید : علاقائی