کاہنہ،ہیٹر سے گھر میں خوفناک آتشزدگی،شیر خوار بچی جھلس کی دم توڑ گئی

  کاہنہ،ہیٹر سے گھر میں خوفناک آتشزدگی،شیر خوار بچی جھلس کی دم توڑ گئی

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر) کاہنہ کے علاقے میں ما ں کی غفلت سے 6ما ہ کی بچی جھلس کر جا ں بحق ہو گئی۔اطلا ع ملتے ہی ریسیکو 1122اور دوسر ی امد ادی ٹیمو ں کے کا رکن مو قع پر پہنچے لیکن آگ اتنی شد ید تھی کہ کا فی دیر بعد اس پر قا بو پا یا جا سکا۔بتا یا گیا ہے کہ کا ہنہ کے علا قہ صو ئے ا صل میں ایس ایچ او لو ئر ما ل آ صف ادریس کی رہا ئش ہے جہا ں اس کی بیو ی گھر میں کا م میں مصر وف تھی جبکہ اس کی 6ما ہ کی شر خو ار بچی بیڈ پر لیٹی ہو ئی تھی کہ اچا نک گھر میں جلنے والے ہیٹر سے آگ بھڑ ک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پو رے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔بچی کو تشویشناک حالت میں ہسپتا ل لے جا یا گیا جہا ں وہ دم تو ڑ گئی۔بچی کی ہلا کت پر ما ں پر غشی کے دورے پڑ نے لگے جبکہ با پ بھی سکتے  میں آ گیا۔

مزید : علاقائی