2019ء میں 23 ہزار شہریوں کو نئے لائسنس جاری کئے،لیاقت علی

2019ء میں 23 ہزار شہریوں کو نئے لائسنس جاری کئے،لیاقت علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے سال 2019 کے ڈرائیونگ لائسنس کے اعدادو شمار، سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے کہا ہے کہ سال2019 میں پانچ لاکھ سے زائد شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت سے استفادہ حاصل کیا،دو لاکھ شہریوں کو نئے ڈرائیونگ لرنر پرمٹ جاری کئے گئے، ایک لاکھ چالیس ہزار شہریوں کے لرنر پرمٹ کی تجدید کی گئی،23 ہزار شہریوں کو نئے ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے گئے،ایک لاکھ سے زائد شہریوں کے زائد المیعاد لائسنسوں کی تجدید کی گئی،لائسنس گم ہونے پر 6452 شہریوں کو ڈوپلیکٹ لائسنس جاری کئے گئے، 11ہزار شہریوں نے لائسنسوں کی کیٹیگری کو اپ گریڈ کروایا۔

مزید :

علاقائی -