ادکارہ میرا تکذیب نکاح کی اپیل پرفیملی عدالت کا مکمل ریکارڈ سیشن عدالت میں پیش

ادکارہ میرا تکذیب نکاح کی اپیل پرفیملی عدالت کا مکمل ریکارڈ سیشن عدالت میں ...

  



 لاہور(نامہ نگار)ادکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پرفیملی عدالت کا مکمل ریکارڈ سیشن عدالت پیش کردیا گیا،ا یڈیشنل سیشن جج سید شہزاد مظفر ہمدانی نے آئندہ سماعت پروکلاء کو حتمی بحث کے لئے طلب کرلیا ہے۔عدالت نے اداکارہ میرا کی جانب سے دائراپیل پرسماعت کی، گزشتہ روز عدالتی حکم پر فیملی عدالت سے مقدمہ کا ریکارڈ فاضل جج کی عدالت میں پیش کردیاگیا۔

مزید : علاقائی


loading...