ورلڈ پاسبان ختم نبوت آج بھارت  کے خلافمظاہرے کریگی

  ورلڈ پاسبان ختم نبوت آج بھارت  کے خلافمظاہرے کریگی

  



  لاہور(پ ر)ورلڈ پاسبان ختم نبوت پاکستان کے میڈیاایڈوائزر مولانا قاری محمدمنسوب رحیمی نے کہاہے کہ بھارتی مسلم مخالف قانون اوراس کیخلاف گزشتہ روزاحتجاج کرنے والے بھارتی مسلمانوں پر وحشیانہ پولیس تشدد سے مختلف بھارتی شہروں میں 30سے زائدمسلمانوں کی المناک شہادت اورمقبوضہ کشمیرمیں جاری گزشتہ کئی ماہ سے کرفیووبھارتی مظالم کیخلاف ورلڈ پاسبان ختم نبوت آج 5جنوری کوبھارت کیخلاف لاہورودیگرشہروں میں بھرپور احتجاجی مظاہرے کریگی جن میں بھارتی وحشیانہ مظالم وبھارتی دہشتگردی کیخلاف شدیداحتجاج کیاجائے گا ۔ 

مزید : میٹروپولیٹن 1