تحریک لبیک کے زیر اہتمام اندرون لوہاری میں رکنیت سازی کیمپ

تحریک لبیک کے زیر اہتمام اندرون لوہاری میں رکنیت سازی کیمپ

  



لاہور(پ ر)امیر المجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی کی خصوصی ہدایات پر محافظِ ناموسِ رسالت غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رؒکی جانب سے اْٹھائے گئے جرات مندانہ وایمانی اقدام کی یاد میں تحریک لبیک یارسول اللہ ؐکے زیر اہتمام پی پی 146 کے نائب صدر عزم وحید کی جانب سے اندرون لوہاری گیٹ نزد مسلم مسجد رکنیت سازی کیمپس کا اہتمام کیا گیا۔تمام محبین و مخلصین نے رکنیت سازی مہم میں بھرپور حصہ لیا ۔اس موقع پر منتظمین نے کہا کہ رکنیت سازی مہم میں شہریوں نے بھرپور جوش و ولولے کے ساتھ حصہ لیا ہے جو خوش آئند ہے اور مستقبل میں بھی ایسی سرگرمیوں کاسلسلہ مختلف مقامات جاری رکھاجائے گا

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...