پنجاب یونیورسٹی سے 4امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی سے 4امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  



لاہور (پ و) پنجاب یونیورسٹی نے محمد ارشاد ولد محمد رفیق کوکیمسٹری،نادیہ حسن دختر حسن محمد کوبائیولوجیکل سائنسز،نادیہ ایوب دختر محمد ایوب کوانوائرنمنٹل سائنسز اورعبد الرؤف ولد شمس الحق کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...