ایم اے،ایم ایس سی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ

      ایم اے،ایم ایس سی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ

  



لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری2019ء اور ایل ایل بی (پانچ سالہ)پارٹ ون، ٹو اور تھرڈ سپلیمنٹری 2019ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...