پاکستان کیلئے امریکی ملٹری ٹریننگ پروگرام بحال،ٹرمپ کی توثیق

پاکستان کیلئے امریکی ملٹری ٹریننگ پروگرام بحال،ٹرمپ کی توثیق

  



واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں) امریکہ نے پاکستان کیلئے انٹرنیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پروگرام دوبارہ بحال کردیا۔امریکی نائب سیکریٹری خارجہایلس ویلزنے اپنی ٹویٹ میں کہاکہ مشترکہ ترجیحات کے حوالے سے فوجی تعاون اور امریکی قومی سلامتی کو مضبوط کرنے کیلئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی فوجی تعلیم و تربیت پروگرام دوبارہ بحال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایلس ویلز نے مزید کہا کہ پاکستان کیلئے مجموعی امریکی فوجی امداد بدستور معطل رہے گی۔

امریکی پروگرام بحال 

مزید : صفحہ اول


loading...