عمرہ کمپنی ھدایا گروپ کی لاہور میں لانچنگ،خصوصی پیکیج لا رہے ہیں:حافظ فرحان لیاقت علی

عمرہ کمپنی ھدایا گروپ کی لاہور میں لانچنگ،خصوصی پیکیج لا رہے ہیں:حافظ فرحان ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بڑی عمرہ کمپنی ھدایا گروپ کی لاہور میں لانچنگ،عمرہ کاروبار کرنے والوں کو سب سے زیادہ سہولیات دیں گے،ایک سال میں پاکستان کا سب سے بڑا گروپ ھدایا گروپ ہو گا،سعودی عرب کی 5بڑی کمپنیوں کے ساتھ کام کریں گے،بزنس پارٹنرز،سیلز پوائنٹ کیلئے خصوصی پیکیج لا رہے ہیں،لاہور،کراچی،اسلام آباد،پشاور، مکہ،مدینہ میں دفاتر کا آغاز ہو گیا ہے،شرکہ افواج، شرکہ مختارہ،شرکہ حجیج،شرکہ انجار،شرکہ ندا تمو کیساتھ معاہدے ہوئے ہیں،عمرہ ایجنٹوں کو سب سے سستا اور اچھا عمرہ پیکیج دیں گے،ھدایا گروپ کے ڈائریکٹر حافظ فرحان اور لیاقت علی کا خطاب،شرکہ مختارہ کے ایشیاء کے منیجر ایاز خالد،مجد گروپ کے مسٹر مصطفی،مسٹر گلزار،حافظ سجاد،رضوان اور دیگر کا خطاب،لیاقت علی نے اس موقع پر کہا کہ کہ میں ہم نے مجد گروپ کا جی ایس اے حاصل کیا ہے ہم عمرہ ایجنٹوں کے ساتھ کام کریں گے،کمپیوٹرائزڈ نظام قائم کیا ہے،عمرہ ایجنٹوں،سیلز پوائنٹ،بزنس پارٹنرز کو آن لائن سہولیات دیں گے،اپروول فیڈنگ کی سہولت دیں گے،حافظ فرحان نے سعودی مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم ھدایا گروپ کو آج متعارف کرا رہے ہیں ہم کام پر یقین رکھتے ہیں،ملک بھر کے عمرہ ایجنٹ فوری طور پر سیلز پوائنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ 

عمرہ کمپنی

مزید : صفحہ آخر