ہوپ الیکشن،ڈور ٹو ڈور مہم جاری  ظہرانوں اور عشائیوں کا اہتمام

ہوپ الیکشن،ڈور ٹو ڈور مہم جاری  ظہرانوں اور عشائیوں کا اہتمام

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے انتخابات انتخابی مہم کے آخری روز سندھ زون،اسلا آباد زون، پنجاب زون کے امیدواران کی طرف سے ووٹرز کے لیے ظہرانوں اور عشائیوں کا اہتمام،ڈور ٹو ڈور مہم بھی جاری،کراچی میں یونائیٹڈ گروپ اور فرینڈز گروپ میں زبردست مقابلہ متوقع،دونوں گروپوں کی طرف سے آج ووٹرز کے لیے کھابوں کا خصوصی اہتمام،اسلام آباد زون میں فاؤنڈٖر گروپ اور یونائیٹڈ گروپ کی طرف سے ممبران کو آرام کرنے کے لیے تحریری منشور پیش،آج خصوصی دعوت کا اہتمام،پنجاب میں خدمت گروپ اور فاؤنڈر گروپ آمنے سامنے،آخری روز  ممبران کے گھر وں میں ڈیرے،ووٹ مانگنے کی مہم جاری۔

ہوپ الیکشن

مزید : صفحہ آخر