پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں جنرل  ٹریننگ پروگرام کے تحت تربیتی کورس  کا آغاز 6 جنوری کو ہوگا

پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں جنرل  ٹریننگ پروگرام کے تحت تربیتی کورس  کا آغاز 6 ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں جنرل ٹریننگ پروگرام کے تحت تربیتی کورس کا آغاز 6 جنوری کو ہوگا، تربیتی کورس کا افتتاحی سیشن صبح 9 بجے اکیڈمی کے مرکزی آڈیٹوریم میں ہوگا، 6 روزہ تربیتی کورس 11 جنوری تک جاری رہے گا جس میں 78 کے قریب جوڈیشل افسران شرکت کریں گے. تربیتی کورس میں شرکت کرنے والے جوڈیشل افسران میں ایڈیشنل سیشن ججز اور سول ججز شامل ہیں۔
تربیتی کورس

مزید :

صفحہ آخر -