وزیراعلیٰ پنجاب کا ممتاز عالم دین مولانا اظہار احمد قاسمی کے انتقال پر اظہار تعزیت

  وزیراعلیٰ پنجاب کا ممتاز عالم دین مولانا اظہار احمد قاسمی کے انتقال پر ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ممتاز عالم دین مولانا اظہار احمد قاسمی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ وزیراعلیٰ نے مولانا اظہار احمد قاسمی کی دین کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اظہار تعزیت

مزید : صفحہ آخر