حافظ نعیم الرحمن کا نصر اللہ شیخ  کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  حافظ نعیم الرحمن کا نصر اللہ شیخ  کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی شعبہ مالیات کے کارکن نصر اللہ شیخ کی ہمشیرہ کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن،نائب امراء برجیس احمد، ڈاکٹر اسامہ رضی، ڈاکٹر واسع شاکر،راجہ عارف سلطان،مسلم پرویز،سیکریٹری کراچی عبدالوہاب،ڈپٹی سیکریٹریز حافظ عبدالواحد شیخ، یونس بارائی،عبدالرزاق خان،انجینئر عبدالعزیز،راشد قریشی،نوید علی بیگ، عبدالرحمن فدا اور سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت،لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...