بینکرز ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور کے انتخابات آج،اجل اور ایمان گروپ آمنے سامنے

بینکرز ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور کے انتخابات آج،اجل اور ایمان گروپ آمنے سامنے

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بنکرزہاؤسنگ سوسائٹی لاہور کے انتخابات آج ہوں گے،سوسائٹی دفتر میں پولنگ صبح 9بجے سے 5بجے تک ہو گی،فول پروف سکیورٹی انتظامات،900سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے،اجمل گروپ اور ایمان گروپ آمنے سامنے،بڑے گروپوں کی حمایت کے بعد اجمل گروپ کا پلڑا بھاری،کلین سویپ کا امکان،اجمل گروپ کے آخری انتخابی جلسے نے فیصلہ دے دیا ہے،700ووٹرز کی شرکت نے انتخابی نشان کی فتح یقینی بنا دی ہے،سینئر ممبر سوسائٹی حاجی خالد ملک کا خطاب، منفرد سوسائٹی بنانے میں اجمل گروپ کا اہم کردار نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،ترقیاتی کاموں کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے اجمل گروپ کی کامیابی ضروری ہے،پورا پینل کامیاب کرائیں گے،ملک جاوید تحسین کا خطاب،صدارتی امیدوار شیخ اجمل بنکر سوسائٹی کو ترقی کی بلندیوں پر لے گئے،حاجی زاہد مصطفی کا خطاب،آخری انتخابی جلسے میں اجمل گروپ کے حق میں زبردست نعرے بازی،ووٹرز کا جشن،ڈھول کی تھاپ پر رقص۔

بنکرزہاؤسنگ سوسائٹی

مزید : صفحہ آخر


loading...