میاں عباس کا اجمل گروپ کی حمایت کا اعلان

میاں عباس کا اجمل گروپ کی حمایت کا اعلان

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سینئر صحافی ایڈیٹر نیوز ڈویلپرز، سٹیٹ لائف کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایگزیکٹو ممبر میاں عباس نے بنکر سوسائٹی کے انتخابات میں اجمل گروپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے،میاں عباس نے صدارتی امیدوار شیخ اجمل رؤف اور ان کی ٹیم کو مکمل حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آپ کی کامیابی کو بنکر سوسائٹی کی کامیابی سمجھتے ہیں۔

میاں عباس

مزید : صفحہ آخر


loading...