انتخابی نشان عقاب کامیابی کی علامت، ملک اعجاز

انتخابی نشان عقاب کامیابی کی علامت، ملک اعجاز

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سینئر رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ایگزیکٹو ممبر سٹیٹ لائف ہاؤسنگ سوسائٹی ملک اعجاز نے بنکر سٹی کے آج ہونے والے انتخابات میں اجمل گروپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے،ملک اعجاز نے کہا ہے کہ آج اجمل گروپ کے مکمل پینل کو کامیاب کرائیں گے،انتخابی نشان عقاب کامیابی کی علامت ہے۔ 

 ملک اعجاز

مزید : صفحہ آخر


loading...