اسلام آباد ایئرپورٹ پر اندرون وبیرون ملک جانیوالی خواتین کیلئے علیحدہ کاؤنٹر قائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اندرون وبیرون ملک جانیوالی خواتین کیلئے علیحدہ ...

  



اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی ہدایت پروفاقی دارالحکومت اسلام آباد ایئرپورٹ پر اندرون ملک اور بیرون ملک جانے والی خواتین کے لیے علیحدہ کاؤنٹر قائم کردیئے گئے۔خواتین مسافر مخصوص قطار سے گزر کر اسکریننگ کا عمل مکمل کریں گی،ایئرپورٹ پر رش کی وجہ سے خواتین مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ سی اے حکام نے بتایاکہ ملک کے دیگر ایئرپورٹ پر بھی خواتین کے لیے علیحدہ قطاریں بنوائی جائیں گی۔

کاؤنٹر قائم

مزید : پشاورصفحہ آخر