ممبران اجمل گروپ کے انتخابی نشان عقاب کو کامیاب کرائیں، ابو بکر بھٹی

ممبران اجمل گروپ کے انتخابی نشان عقاب کو کامیاب کرائیں، ابو بکر بھٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر ابو بکر بھٹی نے اپنی ٹیم کے ساتھ اجمل گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا،ابو بکر بھٹی نے بنکر سوسائٹی کے ممبران کو اجمل گروپ کے انتخابی نشان عقاب کو کامیاب کرانے کی درخواست کر دی، ابو بکر بھٹی نے اجمل گروپ کے مکمل پینل کی کامیابی کو بنکر سوسائٹی کی خدمت قرار دے دیا،انہوں نے کہا کہ اجمل گروپ کی کامیابی کے لیے کردار ادا کروں گا،ڈی ایچ اے کے ممبران آج ہونے والے انتخابات کے موقع پر اجمل گروپ کے کیمپ میں وقت دیں اور پولنگ کے خاتمے تک موجود رہیں۔
ابو بکر بھٹی

مزید :

صفحہ آخر -