شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کی نعیم الحق سے ملاقات، خیریت دریافت کی

شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کی نعیم الحق سے ملاقات، خیریت دریافت کی

  



اسلام آباد/لاہور(خصوصی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوھری پرویزالٰہی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ، ارکان اسمبلی مونس الٰہی اور حسین الٰہی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ مسلم لیگی قائدین نے نعیم الحق کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات

مزید : صفحہ آخر


loading...