جماعت اسلامی خواتین کا ”اجتماع ارکان 7جنوری کو ہوگا
کراچی (پ ر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کا ”اجتماع ارکان“بروز منگل 7 جنوری صبح 30:10 تاشام 5بجے تک ادارہ نور حق میں ہوگا۔ناظمہ کراچی اسما سفیر نے ارکان کو بروقت شرکت کی تاکید کی ہے۔

You are subscribed Successfully