پنجاب حکومت کا افسران کو آئندہ  6 ماہ تک تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ 

 پنجاب حکومت کا افسران کو آئندہ  6 ماہ تک تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ 

  



 لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے مختلف سرکاری محکمہ جات میں حال ہی میں تعینات ہونیوالے افسران کو آئندہ 6 ماہ تک تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت ان افسران کی 6 ماہ تک کارکردگی کا جائزہ لے گی اور کارکردگی کی بنیاد پر ان افسران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرے گی۔ 

پنجاب حکومت فیصلہ

مزید : صفحہ آخر