صوابی میں بجلی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

  صوابی میں بجلی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیورورپورٹ) تورڈھیر (صوابی) میں واپڈا افسران کی عوامی جگہ کے بجا ئے SDO آ فس تورڈھیر میں محدود کھلی کچہری کا انعقاد شر کت کر نے والے افراد نے اپنے مسا ئل پیش کر کے شکا یا ت کے انبار لگا دئے اس سلسلے میں ہفتہ کے دنSDO پیسکو آ فس تورڈھیر میں واپڈا افسران کی محدود پیما نے پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں محدود را ہنما وں اور افراد نے شر کت کی کھلی کچہری میں SE سپر نٹنڈنٹ انجینئر ر یا ض خا ن، ایکسین صوابی ٹو تنویر خا ن، ڈی سی ایم ارشاد خا ن،SDO سا جد خا ن،SHO تھا نہ تورڈھیر افتخار شاہ، سپر نٹنڈنٹ عد نا ن خا ن، ہا ئیڈو یو نین چیر مین رئیس خا ن اور دیگر جملہ سٹا ف مو جود تھا اس مو قع پر مختلف قصبا ت کے افراد حا جی محمد قریش، سابقہ نا ظمین انتطار سادہ، محمد کا مرا ن، اما ن خا ن، ڈا کٹر جلبئی، ملک اشتیاق خا ن، ملک سکندر خا ن، زبیر خا ن اور دیگر نے علا قے میں واپڈا کے در پیش مسا ئل لو ڈ شیڈنگ، اوور بلنگ، نا جا ئر جر ما نے، نئے میٹروں کی سست رفتار فرا ہمی، بو سیدہ پو لز، کمزور کے وی اور خرا ب ٹرا نسفا ر مروں کی تبد یلی اور جبر میں 3 ذر ی ٹیوب ویل کے لئے نصب ٹرا نسفا ر مر جس پر اب20 زری ٹیو ب ویل ہو چکے ہیں اس لئے و ہاں کے کمزور ٹرا نسفا ر مر کو تبد یلی کر نے اور وہاں نئے ز یا دہ کے وی کا ٹرنسفا ر مر لگا نے اور وہاں کی کمزور اور بو سیدہ بجلی تا ریں ہٹا نے او ر انکی جگہ نئی اور اصلی بجلی تا ریں لگا نے تا کہ کم وو لٹیج کی وجہ سے نہ چلنے والے ٹیوب ویل چل سکیں اور و ہاں کی زری زمینوں کو پا نی کی فرا ہمی ہو سکے کے مسا ئل پیش کر کے شکا یا ت کے انبار لگا دئے جس پر سپر نٹنڈنٹ انجنئیر ر یا ض خا ن نے اپنے خطا ب میں جملہ شکا یا ت اور مسا ئل حل کر نے کی یقین دہا نی کرا ئی اس مو قع پر تحصیل لاہور پریس کلب کے صدر با بو لا جبر خا ن، محمد سیا ر، ظفر اقبال سائل، انوا ر الحق، با بو ابرار حسین، استخار احمد یو سفزئی بھی مو جود تھے#