بیوہ جہان روم خان انتقال کرگئیں

  بیوہ جہان روم خان انتقال کرگئیں

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل خارمحلہ نورمحمدخیل جہان روم خان مرحو م کی بیوی بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کوہائی سکول خارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سا منے سپردخا ک کردیا مرحومہ بہادرخان روزی خان مموریل ہسپتال بٹ خیلہ کے منیجر ہارون خان اورعارف خان کی والدہ تھی نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...