اربن ڈویلپر ز کے چیئرمین میاں طاہر جاوید کا اجمل گروپ کی حمایت کا اعلان

اربن ڈویلپر ز کے چیئرمین میاں طاہر جاوید کا اجمل گروپ کی حمایت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اربن ڈویلپر ز کے چیئرمین میاں طاہر جاوید نے بنکر سوسائٹی کے آج ہونے والے انتخابات میں اجمل گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا،میاں طاہر جاوید نے اپنے بیان میں صدارتی امیدوار شیخ اجمل رؤف کی قیادت میں پورے پینل کو کامیابی کے ایڈوانس مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اجمل گروپ اور بنکر سوسائٹی لازم ملزوم ہیں،بنکر سوسائٹی کو چار چاند لگانے والا گروپ اجمل گروپ ہے،میاں طاہر جاوید نے شاندار انتخابی مہم چلانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ پر ووٹ عقاب کا بنتا ہے ممبران اجمل گروپ کو ووٹ دیں۔
میاں طاہر جاوید