ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس ڈائریکٹرز کی کل کانفرنس

    ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس ڈائریکٹرز کی کل کانفرنس

  



ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کے صوبہ بھر کے ڈائریکٹرز کانفرنس کل 6جنوری 2020کو لاہور میں  ہوگی۔ ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے ملتان (بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

سمیت صوبہ بھر کے تمام ڈائریکٹرز کو ریکوری سے متعلق رپورٹ بنانے کی ہدایت جاری کردی ہیں  ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...