سی پی ایس پی:نشتر میڈیکل یونیورسٹی کوایف سی پی ایس پیڈ یاٹرک نیفرالرجی کرانیکی اجازت

سی پی ایس پی:نشتر میڈیکل یونیورسٹی کوایف سی پی ایس پیڈ یاٹرک نیفرالرجی ...

  



ملتان (وقائع نگار))کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان(سی پی ایس پی) نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کو ایف سی پی(بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

ایس پیڈیاٹرک نیفرالوجی کروانے کی اجازت دیدی ہے۔اور ایف سی پی ایس پیڈیاٹرک نیفرالوجی کے لئے نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کا سی پی ایس پی سے الحاق منظور کرلیا ہے۔22 نومبر 2019 کو سی پی ایس پی نے اس سلسلے میں نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی انسپکشن کی تھی اور وہاں دستیاب ٹریننگ سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔

اجازت

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...