انٹیلی جنس آفیسر کسٹم ملتان ظفر اقبال کا تبادلہ

  انٹیلی جنس آفیسر کسٹم ملتان ظفر اقبال کا تبادلہ

  



ملتان (سٹاف رپورٹر) کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ملتان کے ڈائریکٹر عدنان اکرم نے ملتان کے انٹیلی جنس آفیسر کسٹم ملتان(بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

ظفر اقبال کا تبادلہ ملتان سے کسٹم انٹیلی جنس سرگودھا کردیا، ان کی جگہ کسی بھی آفیسر کو نہیں لگایا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ملتان انٹیلی جنس کسٹم میں پہلے ہی سٹاف کی کمی تھی جس کی وجہ سے کام میں مشکلات پیدا ہو رہی تھیں، اس کے باوجود سنٹر انٹیلی جنس افسروں کو تبدیل کیا جارہا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر