رحیم یارخان: شوہر کا بیوی پروحشیانہ تشدد، مقدمہ درج، کارروائی شروع
رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)گھریلو رنجش شوہر نے بیوی کو ڈنڈوں اور تھپیڑوں مکوں سے بہیمانہ تشدد کانشانہ بناڈالا تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کی حدود موضع کھوکھراں کی رہائشی عزت بی بی نے پولیس کو اپنی شکایت میں بیان کیا کہ گھریلو(بقیہ نمبر28صفحہ12پر)
رنجش پر اس کے شوہر عبدالغنی نے ڈنڈوں اور تھپیڑوں مکوں سے بہیمانہ تشدد کانشانہ بناڈالا اہل محلہ نے منت سماجت کر کے جان بخشی کروائی بیوی کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
مقدمہ