ذوالفقار علی بھٹو کافلسفہ آج بھی پاکستانی عوام کیلئے مشعل راہ، پیپلزپارٹی
ملتان، کوٹ ادو(خبرنگارخصوصی، سٹی رپورٹر، نمائندہ پاکستان)صدر ڈ سٹر کٹ با رایسو سی ایشن ضلع ملتان محمد نا ظم خا ن ا یڈ ووکیٹ سا بق صدر ڈ سٹر کٹ کلر کس با ایسو سی ایشن ملتا ن وڈ پٹی جنرل سیکر ٹری پاکستا ن پیپلز پا ر ٹی ملتان شہر حاجی امین سا جد سا بق وا ئس چیئر مین پا کستا ن با ر کو نسل مزا زعز یز ا کبر بیگ ایڈ وو کیٹ آ ف پا کستا ن نا ئب صدر ہا ئی کو ر ٹ با ر ایسو سی ایشن سا جد ایزدی سنپال،سا بق صدر(بقیہ نمبر17صفحہ12پر)
ڈسٹر کٹ با ر ممتا ز نو ر ٹا نگرہ،سا بق جنرل سیکر ٹر ی ہا ئی کو ر ٹ با ر ایسو سی ایشن ما لگ لنگا ہ،نا صر حسین حیدر، نشد عا رف گو ندل،منظور قا دری،نو شین بلوچ، نے کہا کہ قا ئد عوام زوالفقار علی بھٹو شہد نے عا لمی سیا عت میں انقلا بی کردا ر اداکیا اور پا کستا ن کو بین القوامی سطح پر ایک مقام دلوایا اور پا کستا ن کو ایٹمی طا قت بنا کر ہمشہ کے لیے پا کستا ن کے د فا ع کو نا قا بلے تسیحر بنا دیا قا ئد عوام زوالفقار علی بھٹو شہد نے پا کستا ن میں قا نو ن کی حکمرانی اور عوا م کی طا قت کے زریعے جمہو ری طرز حکو مت کو دوام بخشے کے لیے قومی متفقہ آئین 1973کے زریعے شہری ازادیو ں کا روشن باب کھول کر جا گیر داری وڈیر ہ شا ہی نظا م کو زمین بوس کر کے ایک رو شن خیا ل بنانے کے لیے عوامی فلسفہ دیا جو آج بھی بھٹو ازم کی شکل میں زندہ ہے جبکہ پیپلز پا ر ٹی عوا م کی نما ئندہ جما عت ہیں حکمرانو ں رویہ تبد یل نہ ہو توپا کستان انصا ف پسند عوام سٹر کو ں پر نکلنے پر مجبو ر ہو ئے گئے عمران خا ن نے عوام کے سا تھ کیا جا نے والا ایک بھی وعدہ پو را نہیں کیا 2019میں تبد یل سر کا ر غر یبو ں کے لیے کو ئی تبد یل نہ سکی احتسا ب احتسا ب احتسا ب اور گر فتا ریا ں سمیت ضمانتں لنیے دینے کا مو حو ل عوام کو کو ئی ریلف نہ دے سکا ان خیالات اظہا ر ان نیسا بق صدر ڈ سٹر کٹ کلر کس با ایس سی ایشن ملتا ن وڈ پٹی جنرل سیکر ٹری پاکستا ن پیپلز پا ر ٹی ملتان شہر حاجی امین سا جد کی جا نب سے ضلع کچہری میں پا کستان پیپلز پا ر ٹی کے با نی چیئر مین وسا بق وز یر اعظم پا کستان قا ئد عوام زوالفقار علی بھٹو شہد کی92ویں سا لگر ہ کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا تقر یب میں شر کا عدنا ن حیدری جنرل سیکر ٹر ی، صدر پی ایل ایف ملتا ن سٹی سید اشتیا ق شا ہ، علی لکی، چو ہد ری خلیل احمد، میا ں منیر احمد بھٹی، علی اسلم تھیم، کا شف شا ہ، مہتا ب شا ہ، دلشا د قریشی، عبدالشکو رہ صدیقی، وا ر ث چو غط، خا دم لنگا ہ، ملک حبیب، محمد حسین کھو کھر، اکبر کھو کھر، ملک طا ہر و ینس، تا ج دین سند ھوم،اقبا ل ہا نس، چو ہد ری یسٰن،روف لو دھی،حا جی خلیل را ں، زاہد قریشی، را ئے محمد شفع، رجب بھٹہ، مبین سر فراز ودیگر نے شر کت کی۔جبکہپیپلزپارٹی ملتان سٹی کے ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن و انچارج میڈیا سیل خواجہ عمران نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج 5 جنوری کو پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا 92 واں جنم دن ملک بھر میں جیالے جوش وجزبہ سے منائیں گے اس سلسسلہ میں پیپلزپارٹی ملتان سٹی کی مرکزی تقریب سٹی صدر ملک نسیم لابر کی زیر صدارت سینئر نائب صدر سٹی میاں منظور قادر قادری کی رہائشگاہ پر آج اتوار کو ہو گی تقریب میں 3 بجے دن سالگرہ کا کیک بھی کاٹا جائے گا اس تقریب میں ملتان سٹی کے تمام عہدیداران و کارکنان بشمول الائیڈ ونگز کے عہدیداران شرکت کریں گے۔پیپلز پارٹی خواتین ونگ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ ملتان میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ تقریب کی میزبان سینئر نائب صدر خواتین ونگ جنوبی پنجاب راضیہ رفیق تھیں جبکہ مہمان خصوصی چوہدری محمد یٰسین سیکرٹری اطلاعات ضلع ملتان تھے۔اس موقع پر مقررین نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کا فلسفہ آج بھی پاکستان کی غریب عوام کیلئے مشعل راہ ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا کارکن آج بھی گڑھی خدابخش کی قبروں کا وفادار ہے۔ شہید بھٹو نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام فخر سے بلند کیا۔ شہید بھٹو کی یاد آج بھی غریب عوام میں زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔ شہید بھٹو کے نظریہ کی پاسبان شہید بے نظیر بھٹو نے اپنے غریب عوام کیلئے جان کا نذرانہ دیا۔ آج چیئرمین بلاول بھٹو شہداء کے نظرئیے اور فلسفے کو لے کر آگے بڑھ رہا ہے۔ تمام سازشی عناصر اور غیر جمہوری قوتوں کا مقابلہ کر رہا ہے۔ پیپلز پارٹی اس ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جو غیر جمہوری اور ملک دشمن قوتوں کا مقابلہ کر سکتی ہے۔ ہم بلاول بھٹو کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں اور سلام پیش کرتے ہیں آصف علی زرداری سابق صدر پاکستان کو جس نے کبھی ملکی سالمیت پر آنچ نہیں آنے دی۔ غیر جمہوری قوتوں کا ملک میں رہ کر مقابلہ کیا۔ وہ وقت دور نہیں کہ ملک میں عوامی راج ہو گا اور بلاول بھٹو اس کے حقیقی وزیراعظم ہوں گے۔ اس موقع پر کارکنان نے زندہ ہے بھٹو زندہ ہے کے نعرے لگائے۔شہید بھٹو نے ملک کو ایٹمی قوت بنا کر ملک کو مضبوط بنایاعوام کو سیاسی شعور دے کر ایک قوم بنایا ملک کو متفقہ 73کا آئین دیا اسلامی کانفرنس کا انعقاد بھی کیا اور دشمنوں سے ملک کے 90ہزار فوجی رہا کروائے ان خیالات کا اظہار ڈویژنل صد ر خالد حنیف لودھی‘سیکرٹری جنرل ڈاکٹر جاوید صدیقی‘سیکرٹری اطلاعات ڈویژن اور میزبان ایم سیلم راجہ‘احمد کامران مگسی‘سحرش خان،ضلعی صدر شعبہ خواتین ملتان‘نائب صدر اللہ بخش بھٹہ اور عظیم سعیدنے ایم سیلم راجہ کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 92ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب میں کیا‘مقررین نے خطاب میں ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھٹو تاقیامت عوام کے دلوں میں زندہ رہے گا شہید بھٹو نے پاسپورٹ شناختی کارڈ کا اجرا کیا اور مرزائیوں کوغیر مسلم قراردیا،آج حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری کے تحفے کے علاوہ کچھ نہیں دیا حکمرانوں کی غلط پالیسوں کی وجہ سے ملک شدید اقتصادی اور سیاسی بحران کا شکار ہے‘شہید بھٹو کی عوامی خدمات کی وجہ سے فخر ایشیائاور قائد عوام کا خطاب بھی قوم نے انہیں دیاپوری قوم آج منصفانہ الیکشن کا مطالبہ کر رہی ہے دھاندلی شدہ حکومت عوام دشمن اور جمہوریت دشمن ثابت ہوئی ہے مقررین نے کہا کہ چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالیں گے اور بلاول بھٹو کو ملک کا وزیر اعظم بنائیں گے،سالگرہ تقریب میں ملک ممتاز نعیم‘سلطان احمد‘اکبر عاربی‘رانا محمد اقبال‘اسلم بھٹی محمد علی طاہر‘احتر علی‘محمد علی بلوچ‘فیضاں بی بی‘وحید کمبوہ‘محمد نوازنے بھی خطاب کیا۔دویں اثناء آج ملک بھرکی طرح سابق وزیراعظم قائدعوام زوالفقارعلی بھٹوکی 92 میں سالگرہ کی تقریب دویژنل سیکریٹریٹ دستی ہاؤس پرہوگی جس میں پی پی پی عہداران وجیالے اورکارکنان شرکت کریں گے تقریب میں خصوصی خطاب ڈویژنل جنرل سیکرٹری وامیدوارحلقہ پی پی 279میرآصف دستی کریں گے۔
پیپلزپارٹی