روجھان:مختلف علاقوں کو روشن کرنیکا منصوبہ فائنل

روجھان:مختلف علاقوں کو روشن کرنیکا منصوبہ فائنل

  



روجھان (نمائندہ پاکستان) ایم این اے سردار ریاض محمود خان مزاری کے نمائندہ عبدالمجید چونگلی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما ایم این اے سردار ریاض محمود مزاری کی کاوش سے روجھان کے ٹرائیبل ایریا اوزمان، غلام (بقیہ نمبر31صفحہ12پر)

مصطفی چونگلی اور دیگر بستیوں میں بجلی کی ترسیل کے لیے بجلی کے کمبھے متعلقہ علاقوں میں پہنچ گئے ہیں اور بجلی کی ترسیل کے لیے کمبھے لگا کر بجلی سے محروم بستیوں کو بجلی فراہم کی جائے گئی انھوں نے کہا کہ اس میگا پراجیکٹ منصوبے پر دوکروڑ روپے لاگت آئے گئے منصوبے کی نگرانی ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میردوست محمد مزاری کے بھائی سردار دوست علی مزاری،سابق ناظم سردار اطہر علی مزاری،شباب مزاری کرینگے منصوبہ تین ماہ میں مکمل ہوگا ۔

فائنل

مزید : ملتان صفحہ آخر